Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر 2 کروڑ ماسک اسمگل کرانے کا الزام

0 165

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر 2 کروڑ فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر ظفر نے ڈریپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر علی کی ملی بھگت سے فیس ماسک اسمگل کرائے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ینگ فارمسٹ ایسوسی ایشن کی شکایت پر کارروائی شروع کردی۔ ایف آئی اے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے ڈائریکٹر نارتھ اسلام آباد سے 15 دن کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.