راولپنڈی:آرمی چیف کی جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں مجموعی طور پر 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ بریگیڈیئر فہیم عامر ، بریگیڈیئر راشد محمود ، بریگیڈیئر عبدالمعید ، بریگیڈیئر شاہد منظور ، بریگیڈیئر ارشاد محمود ، بریگیڈیئر محمد عاطف منشا ، بریگیڈیئر افتخار حسن چودھری کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی، بریگیڈیئر واجد کامران عزیز ، بریگیڈیئر شاہد منظور شامل ہیں۔ سیویرا ، بریگیڈیئر محمد رضا اعزاد ، بریگیڈیئر چہ امیر اجمل ، بریگیڈیئر جواد احمد قاضی ، بریگیڈیئر احسان علی ، بریگیڈیئر کامران نذیر کی بھی میجر جنرل کے عہد پر ترقی کی دی گئی، بریگیڈیئر شبیر ناریجو ، بریگیڈیئر عادل رحمانی ، بریگیڈیئر محمد اسحاق ، بریگیڈیئر محمد شہباز تبسم ، بریگیڈیئر ظفر اقبال اور بریگیڈیئر عمران اللہ بھی میجر جنرل بن گئے، میڈیکل کور کی بریگیڈیئر عبیرہ چوہدری بھی میجر جنرل بن گئی، آرمی میڈیکل کور سے کے بریگیڈیئر محسن محمد قریشی ، بریگیڈیئر ظہیر اختر ، بریگیڈیئر محمود سلطان ، بریگیڈیئر حفیظ الدین ، بریگیڈیئر سلمان سلیم کی بھی میجر جنرل کے عہد ے پرترقی دی گئی۔ میڈیکل کور کے بریگیڈیئر محمد ظفر علی ، بریگیڈیئر سید خرم شہزاد ، بریگیڈیئر بلال عمیر ، بریگیڈیئر عتیق الرحمن سلیہ بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں، میڈیکل کور کے بریگیڈیئر راؤ علی شان خان اور بریگیڈیئر عبیرا چوہدری کی بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی ملی۔
تازہ ترین
- بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول جاری
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی
- نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی روس پہنچتے ہی گرفتار
- پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج کی فہرست میں شامل
- خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات