Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان سپر لیگ فائیو کی سیکورٹی کیلئے سیکورٹی پلان جاری

0 31

کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کی سیکورٹی کیلئے سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی پولیس کے 4849 اہلکار و افسران سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، 38 ایس ایس پیز میچز کی سیکورٹی پر تعینات کئیے گئیے ہیں، 92 ڈی ایس پیز سمت سو سے زائد لیڈی پولیس کمانڈوزبھی تعینات کی گئی ہیں، رینجرز کی جانب سے ڈھائی ہزار سے زائد اہلکار سیکورٹی پر تعینات کئیے گئیے ہیں، رینجرز کے اہلکار کھلاڑیوں کو ہوٹل سے گراؤنڈ تک مکمل سیکورٹی فراہم کریں گے ، رینجرز کمانڈو بھی سیکورٹی پر مامور ماہر نشانہ بازوں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.