Ultimate magazine theme for WordPress.

کھیئل داس کوہستانی نے وفاقی وزیر مراد سعید کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

0 474

اسلام آباد: قومی اسیمبلی کے اجلاس میں آج جب وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن لیڈر شھباز شریف اور اسحاق ڈار پے تنقید کی تو اس موقع پر سندھ سے تعلق رکھنے ایم این ای کھیئل داس کوھستانی نے احتجاج کیا اور مراد سعید کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کھا کہ شھباز شریف اور اسحاق ڈار پاکستان کے محسن اور ھیرو ھے آپ اس پے بات کروگے ھم آپ کو بات کرنے نھین دین گے  اور اس کے بعد مراد سعید کو بات کرنے نھین دیا اس کے بعد باقی اپوزیشن نے اراکین نے احتجاج کیا اور ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس کل تک موخر کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.