Ultimate magazine theme for WordPress.

مظلم عوام کی آواز بلند کرنے والے مینار پریس کلب ٹنڈوالہیار کو بلڈوز کردیا گیا

0 152

ٹنڈوالہیار: سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ڈسٹرکٹ انتظامیہ ٹنڈو الہیار نے مظلم عوام کی آواز بلند کرنے والے مینار پریس کلب کو بلڈوز کردیا ہے، پولیس کی نگرانی میں انتظامیہ نے بلڈوزر کے پریس کلب کا آگے والا حصہ مٹی کے ملبے میں تبدیل کردیا۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کو بلڈوز کرنے کے وقت صحافی روتے رہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.