Ultimate magazine theme for WordPress.

قومی اسمبلی میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش

0 67

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں بچیوں اور بچوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کردیا گیا،  بل ن لیگ کے رکن کھیئل داس کوہستانی نے پیش کیا، حکومت کی حمایت پر بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.