Ultimate magazine theme for WordPress.

کئی دنوں سے لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دے دی

0 142

لاہور: کئی دنوں سے لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل پر کاروباری تنازعہ پر دوست کو قتل کرنے کا الزام ہے اور وہ کافی دنوں سے لاپتہ تھے، لیکن آج انہوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.