Ultimate magazine theme for WordPress.

‘کورونا وائرس’ ایرانی حکومت نے 70 ہزار سے زائد قیدی جیل سے رہا کردیئے

0 186

تہران: ایران حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث 70 ہزار سے زائد قیدی جیل سے رہا کردیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے خوف و ہراس پھلادیا ہے، ایرانی حکومت نے اسی خوف کے باعث 70 ہزار سے زائد قیدی جیل سے رہا کیئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.