Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ کے سینئر صحافی جعفر میمن کا انتقال ہوگیا

0 233

حیدرآباد: سندھ کے سینئر صحافی جعفر میمن اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اپنی ساری زندگی صحافت میں گذارنے والے صحافی جعفر میمن کئی دنوں سے بیمار تھے اور آج ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ جعفر میمن کی نماز جنازہ کل ابائی شہر لاڑکانہ میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.