Ultimate magazine theme for WordPress.

میرپورماتھیلو میں مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ضلع کاؤنسل کا میمبر قتل

0 152

گھوٹکی(رپورٹ:مقبول بوزدار) میرپورماتھیلو شہر میں مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ضلع کاؤنسل کا میمبر قتل ہوگیا ہے۔ موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے عیدگاہ روڈ پر فائرنگ کی، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے ضلع کاؤنسلر ممتاز چھجن کا مہر گروپ سے تعلق تھا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.