Ultimate magazine theme for WordPress.

‘سندھ کے اسکولز اور کالیجز میں کیسے جدت لائیں’ کل اہم میٹنگ طلب

0 124

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے کے اسکولز اور کالیجز میں چھٹیاں، امتحانات اور دیگر پالیسیز کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ کل 7 مارچ کو طلب کرلی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی خاص ہدایات پر متعلقہ میمبران کولیٹر جاری کردیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.