Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان کے نامور اداکار و کامیڈین امان اللہ انتقال کرگئے

0 145

لاہور: گردوں اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے نامور اداکار و کامیڈین امان اللہ لاہور میں انتقال کرگئے  ہے۔ 70 سالہ کامیڈین امان اللہ کو چند ماہ قبل گردوں اور سانس کی تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، پرائڈ آف پرفارمنس کا اعزاز حاصل کرنے والے 70 سالہ امان اللہ اسٹیج کے پرانے اداکاروں میں سے ایک ہیں اور انہیں طویل عرصے تک اسٹیج ڈراما کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ وہ ‘خبرناک’ نامی کامیڈی شو میں بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں جبکہ مذاق رات جیسے مزاحیہ شو کا حصہ بھی رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.