Ultimate magazine theme for WordPress.

پورٹ قاسم میں زہریلی گیس خارج ہونے سے 41 مزدور بیہوش،150 کی حالت غیر

0 113

کراچی: پورٹ قاسم کی اینگرو فیکٹری میں زہریلی گیس خارج ہونے سے 41 سے زائد مزدور بیہوش ہوگئے ہیں، جبکہ 150 مزدورں کی حالت غیر ہونے کی اطلاع ہیں۔ ایس ایس پی ملیر سید محمد علی رضا کے مطابق پورٹ قاسم کی اینگرو فیکٹری میں متاثرین کو اسپتال روانہ کئے جانے کے بعد صورتحال نارمل ہو گئی ہے،  فیکٹری میں گیس کا اخراج بند کردیا گیا ہے باہر نکالے گئے تمام فیکٹری ورکرز کو واپس بلوالیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.