Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں کورونا وائرس کے ایک اور مریض کی تصدیق

0 237

کراچی: کراچی میں کورونا وائرس کے ایک اور مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 69 سالہ شخص کا تعلق ڈسٹرکٹ ایسٹ سے ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5 ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.