Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین آغا سہیل کرپشن کی الزامات پر عہدے سے فارغ

0 229

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین کو ہٹاکر نیا چیئرمین 15 روز میں لگانے کا حکم دیدیا ہے۔عدالت نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین آغا سہیل کو کرپشن کے الزامات پر ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ چیف سیکریٹری سندھ کو توہین عدالت پر نوٹیس بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.