Ultimate magazine theme for WordPress.

"چلو واپس جیل میں” پی پی رہنما خورشید شاہ کو رہا کرنے والا فیصلہ کالعدم قرار

0 198

سکھر: سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کو رہا کرنے والا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے نیب کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ریمارکس دیئے کے نیب کورٹ کو کسی بھی ملزم کو رہا کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد پی پی رہنما خورشید شاہ کو رہا کرنے والا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.