کراچی: سابق صدر آصف زرداری خواتین مارچ کے تحفظ کیلئے میدان میں آگئے ہیں اور سندھ حکومت کو ہدایات دی ہے کہ وہ خواتین مارچ کو سہولیات فراہم کریں۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو کمزور اور کم تر سمجھنے، کی سوچ کو شکست ہوگی۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور شہید بی بی کے فلسفے پر ثابت قدم ہے، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے سفاک اور بے رحم آمریت کو شکست دی، بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری خواتین کی آواز اور طاقت ہیں۔
تازہ ترین
- سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنے باغی ممبران کی پٹائی کردی
- ملک کے لیے جذباتی ہورہا ہوں، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
- پاکستان میں ویکسین لگانے کے باوجود دو صحت ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے
- سینیٹ الیکشن آئین و قانون کے تحت خفیہ بیلٹ سے ہوں گے:الیکشن کمیشن کا اعلان
- ہمیں سیاست میں مت گھسیٹیں، دکھا دیں کون کس کو کال کررہا ہے،کس سے بات کررہا ہے: پاک فوج
- وقت آگیا ہےکہ کشمیر معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے:آرمی چیف
- سینیٹ انتخابات مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں
- کشمیر کی عوام کی نظریں ابھی عالمی برادری کرطرف مرکوز ہیں: ناہید عابد
- کافی عرصہ سیاست سے دور رہنے والے ڈاکٹر موہن لال کوہستانی کی دوبارہ سیاسی انٹری
- بختاور بھٹو کے شوہر کیا ذہین اور اعلیٰ شخصیت کے مالک ہیں؟، نئی تصویر نے تہلکہ مچادیا