Ultimate magazine theme for WordPress.

پی پی پی رہنما نبیل گبول کے خلاف قتل کی دہمکیاں دینے کا مقدمہ درج

0 229

کراچی: پی پی پی کے رینما نبیل گبول کے خلاف دہمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کو قتل کی دھمکیاں دینے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ڈفینس تھانے پر عبدالبر کے چوکیدار کی فریاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.