Ultimate magazine theme for WordPress.

اینٹی کرپشن کا محکمہ ایجوکیشن ورکس ٹھٹھہ کی آفیس پر چھاپہ، رکارڈ تحویل میں لے لیا

0 121

ٹھٹھہ: اینٹی کرپشن ٹھٹھہ کے سرکل آفیسر کا تھرڈ سول جج کے ہمراہ محکمہ ایجوکیشن ورکس ٹھٹھہ کی آفیس پر چھاپہ مارا ہے، چھاپے کے دوران ایگزیکیٹو انجنئیر بوکھلائٹ کا شکارہوگئے۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن کی جانب سے محکمہ ایجوکیشن ورکس میں مختلف ٹینڈرز کی مد میں کروڑوں کی کرپشن ہونے اور انجنئیر کا مختلف ٹھیکیداروں کے نام پر این آئی ٹی جاری کرنے کے الزامات کے بعد چھاپا مارکر تمام رکارڈ تحویل میں لے لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.