Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

پاکستان میں کورونا کے مزید 5 کیسز سامنے آگئے،تعداد 7 ہوگئی

0 375

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید 5 کیسز سامنے آگئے ہیں۔ پمز اسپتال اسلام آباد میں پانچ خواتین کو لایا گیا ہے، جن کا تعلق گلگت ہنزا سے بتایا جاتا ہے، خواتین دو دن قبل ایران سے زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں۔ کورونا وائرس کی مشتبہ خواتین کے نام نرگس بیگم، عابدہ، بی بی راحیل اور مریم ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.