Ultimate magazine theme for WordPress.

مرحوم امجد صابری کے ساتھی کس حال میں ہیں۔۔؟ جان کر آنسوں آجائینگے

0 264

کراچی: شہر قائد میں مرحوم قوال امجد فرید صابری کے ہمنوا ساتھی سلیم صابری سڑکوں پر در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، سلیم صابری بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے قوالی کا فن چھوڑ کر گلی گلی کپٹرے دھونے کا کیمیکل فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ کپتان عمران خان کے ساتھ شوکت خانم اسپتال کے لیے امریکہ 2006 میں فنڈریزنگ مہم کا حصہ بھی رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.