Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں مذہب کے نام پر عورت مارچ کی مخالفت کرنے والے سعودی عرب کے اس اقدام پر کیا کہینگے؟

0 298

ریاض:ایک طرف سندھ میں مذہب کا نام لیکر عورت مارچ کی مخالفت کی جار رہی یے تو دوسری طرف اسلام کا مرکز سمجھنے والے ملک سعودی عرب نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین فٹ بال لیگ متعارف کرادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کے زیر انتظام سعودی اسپورٹس فار آل فیڈریشن کے مطابق 17 میچز پر مشتمل لیگ کا پہلا سیزن جدہ، ریاض اور دمام میں کھیلا جائے گا۔ فیڈریشن کے مطابق لیگ کے انعقاد سے خواتین کی جانب سے کھیل کے میدان میں دلچسپی بڑھے گی اور خواتین بھی اپنی صلاحیت بھی منوا سکیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.