Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

کراچی: پی ٹی آئی سرجانی ٹاؤن کے رہنمائوں و کارکنان کی فنکشنل لیگ میں شمولیت

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیتوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ، پی ٹی آئی سرجانی ٹاؤن کے رہنمائوں سمیت بڑی تعداد میں کارکنان نے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ، شمولیت اختیار کرنے والے رہنما حضرت سعید ، عامر شاہ ،

ٹنڈو الہ یار میں سندھ ترقی پسند پارٹٰی کے مرکزی نائب چیئرمین الطاف جسکانی قاتلانے حملے میں زخمی

ٹنڈو الہ یار (آن لائن نیوز روم) ٹنڈو الہ یار میں سندھ ترقی پسند پارٹٰی کے مرکزی نائب چیئرمین الطاف جسکانی قاتلانے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد الطاف جسکانی پر فائرنگ کردی، جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں ان کو

خبردار- ہوشیار، سائیڈ گلاسز کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے اب ہونگے گرفتار

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا)  سائیڈ گلاسز کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے اب ہونگے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل مالکان کو سائیڈ گلاسز نہ لگانے کی چھوٹ عدالت میں چیلنج کردی گئی ہے۔ عدالت نے ڈی آئی جی تریفک،  اور دیگر متعلقہ اداروں کو

بھریاسٹی تھانے سے 2 ملزم فرار ہوگئے، ایس ایچ او راںا جمشید سمیت 6 اہلکار گرفتار

نوشہروفیروز (آن لائن نیوز روم) نوشہروفیروز ڈسٹرکٹ کے شہر بھریاسٹی تھانے سے 2 ملزم فرار ہوگئے ہیں۔ ملزمان کی فرار کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی نوشہروفیروز نے کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او بھریاسٹی راںا جمشید سمیت 6 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا

کراچی کے تھانوں میں کورونا پھیل گیا، 3 ملزمان میں وائرس کی تصدیق، ایک پولیس افسر بھی مبتلا

کراچی (رپورٹؒ: سید موسیٰ رضا)  ضلع غربی کے تھانوں میں کرونا وائریس کا انکشاف ہوا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں ریمانڈ کیلیے پیش کیے گئے ملزمان کرونا میں مبتلا تھے، گرفتارملزمان میں عدنان ،جاوید رند اور نواز شامل ہیں پولیس کے مطابق  

حلیم عادل شیخ علیشا کے پاس پہنچ گئے، بچی کی والدہ جناح ہسپتال میں علاج سے ناخوش، آغا خان منتقل کرنے…

کراچی (آن لائن نیوز روم) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی ننی علیشا کی عیادت کے لئے جناح اسپتال کے این آئی سی ایچ پہنچ گئے۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جس دن یہ واقعہ ہوا اسی کے

گلگت بلتستان میں سات آزاد امیدواروں کی خریداری شروع کردی گئی ہے:پیپلز پارٹی کا الزام

کراچی (آن لائن نیوز روم) پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ایم این اے نفیسہ شاہ، صوبائی وزیرسیدہ شہلارضا و دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں سات آزاد امیدواروں کی خریداری شروع کردی گئی ہے، اے ٹی ایم

پیپلز پارٹی نے بختاور بھٹو زرداری کی منگنی سے متعلق خاموشی توڑدی، اہم بیان سامنے آگیا

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) بختاور بھٹو زرداری کی منگنی سے متعلق پیپلز پارٹی کا اہم بیان  سامنے آگیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو محمود چوہدری سے ہو گی، محمود چوہدری یونس چوہدری اور ثریا چوہدری کے پانچ بچوں

سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھی کرونا میں مبتلا ہوگئے

کراچی (آن لائن نیوز روم) سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھی کرونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹر فاروق ستار نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ تمام لوگوں

نوری آباد کے قریب نوابشاہ جانے والی مسافر وین سے خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) سپرہائی وے نوری آباد کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی سے نوابشاہ جانے والی وین اور ٹرک میں تصادم  ہوا،  حادثے میں 2مسافر جاں بحق،چھ زخمی ہوگئے، ایمبولینسز اور امدادی