Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

سندھ کے لیے ذرا بھی کام کرتے ہیں تو سندھ کے بااختیار ہونے کا نعرہ لگ جاتا ہے:اسد عمر

شکارپور (آن لائن نیوز روم) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کورونا وائرس کی تمام ویکسین وفاقی حکومت سندھ کی حکومت کو فراہم کر رہی ہے تاہم اس پر سیاست کی جارہی ہے، انہیں شرم آنی چاہیے کہ لوگوں کی صحت سے متعلق چیز پر بھی جھوٹ بول کر

پی آئی اے کی خاتون ائیرہوسٹس کینیڈا سے لاپتا ہوگئی

کراچی (آن لائن نیوز روم) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی خاتون ائیرہوسٹس کینیڈا سے لاپتا ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس پرواز پی کے 797 پر کراچی سے ٹورنٹو پہنچی تھی لیکن ائیر ہوسٹس نے ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز کے لیے

پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ جامشورو کا 9 فروری پر پی ڈی ایم جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان

جامشورو(آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کیجانب سے 9 فروری پی ڈی ایم جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔ ضلعی جنرل سیکریٹری رضوانہ ملاح اور انفارمیشن سیکریٹری نجمہ ملاح نے سرگرمیاں شروع کردی۔ پی پی لیڈیز ونگ کیجانب سے

عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت

عمرکوٹ (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ کی کامیابی کا جشن منانے کیلئے عمرکوٹ پہنچ گئے ہیں، جہاں پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا،

مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے

کراچی (آن لائن نیوز روم) ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے  معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مفتی قوی نے گندی گندی باتیں کی ہیں

نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری

کراچی (آن لائن نیوز روم)کراچی کی عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول کو فائرنگ کیس میں باعزت بری کردیا ہے۔ دوران سماعت بئریسٹر عطا کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ نبیل گبول اور فریادی میں صلح ہوگئی ہے، ان کو ملزم کی بریت پر کوئی

خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

سکھر (آن لائن نیوز روم) ایڈیشنل آء جی پی سکھر ڈاکٹر کامران فضل، ڈی آء جی پی سکھر فدا حسین مستوئی اور ایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیرپور پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے زیادی کے بعد قتل

کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف

کراچی(آن لائن نیوز روم) سی ڈی ڈی نے کراچی سے پیسے جمع کرکے داعش کو شام بھیجے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیرر فنڈنگ کے حوالے تفتیش کافی عرصے سے جاری تھی،کراچی

بلاول بھٹو زرداری سے ملک اسد سکندر اور گیانچند ایسرانی کی اہم ملاقات

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی ایم پی اے ملک اسد سکندر اور ایم پی اے گیانچند ایسرانی نے اہم ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاوؑس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملک اسد سکندر نے پارٹی

‘یوم حق خودارادیت کشمیر’ حیدرآباد کشمیر کمیٹی کی جانب سے کل شاندار ریلی نکالنے کا اعلان

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم)5 جنوری کشمیریوں کا یوم حق خودارادیت کے موقع پر حیدرآباد میں کشمیر کمیٹی حیدرآباد کی جانب سے کل بروز منگل 2 بجے دن حیدر چوک تا پریس کلب حیدرآباد کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کمیٹی کے چیئرمین غازی