Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

خواتین

"کورونا” نے خواتین سے اپنے بناؤ سنگھار کا حق بھی چھین لیا

کراچی: کراچی اور اسلام آباد میں جب سے چند پاکستانیوں کے “کورونا وائرس” سے متاثر ہونے کے کیس سامنے آئے ہیں ملک کے دیگر بڑے شہروں میں اس کا خوف بری طرح پھیل گیا ہے جس کے باعث “خواتین” نے اپنے بناؤ سنگھار تک کی قربانی دے ڈالی ہے. خواتین نے اس

"آزادی اظہار پر پابندی نہیں لگ سکتی” عدالت کا عورت مارچ کے متعلق اہم فیصلا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر عورت مارچ رکوانے کے خلاف سماعت ہوئی، عورت مارچ کی طرف سےسماجی کارکن حنا جیلانی اور ایڈوکیٹ نگہت داد عدالت میں پیش ہوئیں، ڈاریکٹر ایف آئی اے عبدالرب اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بھی

سندھ میں مذہب کے نام پر عورت مارچ کی مخالفت کرنے والے سعودی عرب کے اس اقدام پر کیا کہینگے؟

ریاض:ایک طرف سندھ میں مذہب کا نام لیکر عورت مارچ کی مخالفت کی جار رہی یے تو دوسری طرف اسلام کا مرکز سمجھنے والے ملک سعودی عرب نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین فٹ بال لیگ متعارف کرادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کے زیر انتظام سعودی اسپورٹس

سول سوسائٹی جج کی مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی سلمہ بروہی کے حق میں میدان میں اتر آئی

حیدرآباد:سندھ ھیومن رائٹس ڈفینڈرس نیٹ ورک کے چئیر ایڈوکیٹ علی پلھ نے حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ھیومین  رائٹس ڈیفینڈرز اور رائٹس نائو پاکستان کی طرف سے سلمہ بروھی کے ساتھ زیادتی ھونے اور انکو انصاف نا ملنے پر  مذمت

سعودی میں خواتین نے پہلی بار تاش کھیل کر منجھے ہوئے مرد کھلاڑیوں کو شکست دیدی

جدہ:سعودی عرب میں پہلی بار خواتین نے غیر محرم مرد حضرات کے ساتھ تاش کھیل کر نہ صرف نئی تاریخ رقم کردی بلکہ منجھے ہوئے مرد کھلاڑیوں کو شکست دیکر سب کو حیران کردیا۔ سعودی عرب میں یہ پہلا موقع ہے کہ تاش کے پتوں کے کھیل کی ٹورنامنٹ میں خواتین

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کی جانب سے عجیب خواہش کا اظہار

لاہور:پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں لڑکیوں کی خواہش گورا ہونے کی ہے لیکن میری بچپن سے سانولے رنگ کی خواہش رہی ہے۔ شنیرا نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ انھوں نے سانولے رنگ کے لئے بہت