Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

صحت

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر 2 کروڑ ماسک اسمگل کرانے کا الزام

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر 2 کروڑ فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر ظفر نے ڈریپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر علی کی ملی بھگت سے فیس ماسک اسمگل کرائے۔ ذرائع کے

سندھ حکومت نےنئے بھرتی ہونیوالے 40 میڈیکل آفیسرز کی تقرریاں کردی

کراچی: سندھ حکومت نےنئے بھرتی ہونیوالے میڈیکل آفیسرز کی تقرریاں کردی ہے۔ جاری کیئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے گریڈ 17 کے 40 میڈیکل آفیسرز (ایم او) کی تقرریاں کردی ہے اور ان سب کو اپنے متعلقہ ڈسٹرکٹ میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے۔

‘کورونا وائرس’ ایرانی حکومت نے 70 ہزار سے زائد قیدی جیل سے رہا کردیئے

تہران: ایران حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث 70 ہزار سے زائد قیدی جیل سے رہا کردیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے خوف و ہراس پھلادیا ہے، ایرانی حکومت نے اسی خوف کے باعث 70 ہزار سے

گلشن حدید میں بلڈ بینک کا افتتاح، زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کردی ہے:صدرالدین شیخ

ملیر(آن لائن نیوز روم) سجاگ شیخ ویلفیئر ایسو سی ایشن (سسوا) سندھہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام گلشن حدید میں چلنے والی شیخ ویلفیئر ہسپتال میں ہیومن کیئر بلڈ بینک کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح سماجی کارکن و سسوا کے فائونڈر صدرالدین شیخ،سماجی کارکن

ایران سے آنے والے 109 زائرین کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا، سندھ حکومت پریشان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مرد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس پر ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا،  اجلاس میں وزیر صحت، وزیر بلدیات، مشیر قانون، چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری صحت،

ملک میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 5 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی اور اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان سے بھی کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل ملک میں کراچی اور اسلام آباد سے کورونا وائرس کے 2،2 کیسز کی تصدیق

ملک میں کورونا کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد/ کراچی: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں کورونا جلد حملا کر سکتا ہے:طبی ماہرین

کراچی: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ  جو افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں کورونا وائرس انھیں  بھی متاثر کر سکتا ہے۔ جیو ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے ایک نجی اسپتال کے ماہر انفیکشن ڈاکٹر فیصل محمود کا کہنا ہے کہ لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے،

اب ماسک کیلئے آپ کو دکانوں پر جانے کی ضرورت نہیں، آپ گھر بیٹھے ماسک بنا سکتے ہیں

کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ میں ماسک کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے اور وہ دکانوں پر نایاب ہوگئے ہیں، جبکہ مارکیٹ میں ماسک کی کمی واقع ہوگئی ہے لیکن آپ کو اگر مارکیٹ سے ماسک دستیاب نہ ہوتو گھر بیٹھے

دوران حمل اینٹی بائیوٹیک ادویات استعمال کرنے کے کیا نقصانات ہونگے، نئی تحقین نے تہلکہ مچادیا

لنڈن: دوران حمل اینٹی بائیوٹیک ادویات کا استعمال پیدا ہونے والے بچے میں نقص کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ حمل کی پہلی سہ ماہی کے دوران میکرولائیڈز اینٹی بائیوٹیکس کا استعمال بچوں میں پیدائشی نقص کا خطرہ