Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

صحت

پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی، کورونا کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) کو رونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی،ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن( آئی وی آئی

الو سے کورونا کا علاج بتانے والا بابا کا دماغ پولیس نے درست کردیا

کراچی (آن لائن نیوز روم ڈیسک) عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جہاں بین الاقوامی کمیونٹی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے وہیں متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس  پر جعلی معلومات کی بھی بھرمار  ہے۔ متعدد آن لائن شاپنگ سائٹس پر لوگوں

سندھ میں کورونا سے لڑنے والے نرسز صوبائی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

کراچی (آن لائن نیوز روم) قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین شاہد اقبال، رہنما اعجاز علی کلیری، ہیرا لال، السحر ناز، شاہد اقبال اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  موجودہ حالات میں موضی وباء کے

پاکستان میں کورونا کی جعلی میڈیشن بناکر فروخت کرنے والا ڈاکٹر گرفتار، کلینک سیل

کراچی (آن لائن نیوز روم ڈیسک) محکمہ ہیلتھ نے کارروائی کرتے ہوئے کورونا وائرس کی جعلی میڈیسن بنا کر فروخت کرنے پر کلینک سیل کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر قصر نماز چن نے ٹیم کے ہمراہ عطائی کے کلینک

انعام فائونڈیشن کا ایک اور کارنامہ، جدید طبی سامان لیاقت یونیورسٹی اور پی پی ایچ آئی فراہم کردیا

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) سابق صوبائی وزیر اور پی پی ایم پی اے شرجیل انعام میمن کے والد سے قائم انعام فائونڈیشن کورونا سے نمٹنے کیلئے بڑھ چڑھ کے حیدرآباد کی انتظامیہ کا ساتھ دے رہی ہے۔ اس سلسلے میں انعام فائونڈیشن نے آج لیاقت میڈیکل

عباسی شہید اسپتال انتظامیہ نے کورونا کو مذاق بنا دیا، زیر علاج مرنے والے شخص کے دو ڈیتھ سرٹیفیکٹ…

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) کراچی کے عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ نے کورونا وائرس جیسی بین الاقوامی وباء کو مذاق بنا دیا، اسپتال میں داخل مریض کا پہلے کورونا پھر فوڈ پوائزننگ سے موت کا اعلان کرکے زیر علاج مرنے والے شخص کے دو ڈیتھ سرٹیفیکٹ

سکھرمیں 265، کراچی میں 189، دادو میں ایک، لاڑکانہ اور حیدرآباد میں 7-7 کورونا کے مریضوں کی تصدیق

کراچی (آن لائن نیوز روم) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  زیرصدارت  کورونا وائرس  کے ٹاسک فورس کا 31 واں اجلاس ہوا،   اجلاس میں صوبائی وزراء ، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ، کور 5،

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کرگئی، 9 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد/ کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ رک نہ سکا اور جمعہ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے سے ملک میں مجموعی تعداد 1200 سے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں اس مہلک وائرس کے کیسز کو آئے ہوئے ایک مہینہ سے زیادہ ہوچکا ہے اور اس

سندھ میں مزید 7 افراد کو کورونا وائرس کی تصدیق، 421 کیسز ہوگئے

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں مزید 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی 421 ہوگئی ہے،  چھ نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جن میں وائرس مقامی منتقلی سے ہوا، ایک متاثرہ شخص

راولپنڈی میں کوروںا وائرس میں مبتلا خاتون مریض ہلاک، ملک میں اموات کی تعداد 8 ہوگئی

راولپنڈی (آن لائن نیوز روم) پاکستان میں کورونا وائرس نے ایک اور جان لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کورونا وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔ کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ کورونا مرض میں مبتلا خاتون مریض نے دوران علاج دم دے دیا