Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

صحت

سندھ حکومت نے کورونا کے متعلق نجی ہسپتالوں کیلئے اہم ایڈوائس جاری کردیں

کراچی (آن لائن نیوز روم) ترجمان سندھ حکومت، مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے نجی ہسپتالوں کو کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ہدایت فراہم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کرونا وائرس کے سد باب کیلئے نجی ہسپتال کرونا وائرس کے آئیسولیشن وارڈ

ملک کے مشہور سرجن اور جناح ہسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے شوہر کورونا میں مبتلا ہوگئے

کراچی (آن لائن نیوز روم) کراچی میں جناح ہسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمں جمالی کے شوہر کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پروفیسر اے آر جمالی جناح اسپتال ہی میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اے آر جمالی معروف سرجن ہیں اے آر جمالی کو

محکمہ صحت سندھ کے عملے کو اسپیشل الاوؑنس دینے کا فیصلہ، سمری وزیراعلیٰ ہاوؑس ارسال کردی گئی

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت محکمہ صحت کے عملے کو اسپیشل الاؤنس دینے کی تیاری کردی، سیکریٹری صحت نے ہیلتھ ملازمین کو بنیادی تنخواہ اضافی دینے کی سمری وزیر اعلی سندھ کو ارسال کردی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورنا کی وبائی صورتحال میں

کراچی سول ہسپتال میں کورنا میں مبتلا خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) کراچی کے سول ہسپتال میں کورنا سے متاثر خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچہ اور ماں دونوں صحتیاب ہیں۔ ہسپتال میں بچے کے جنم پر عملہ بہت خوش ہے اور وہ ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

خواتین ڈاکٹرز عوام سے احتیاط کی اپیل کرتے ہوئے روپڑیں

کراچی (آن لائن نیوز روم) کرونا وائرس کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں خواتین ڈاکٹرز عوام سے احتیاط کی اپیل کرتے ہوئے روپڑیں۔ پریس کانفرنس میں موجود ڈاکٹر صفیہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن جن دنوں سخت تھا تو کرونا کے کیسز قابو میں تھے، جیسے ہی لاک ڈاؤن

گلشن حدید بینظیر ہسپتال میں کورونا ٹیسٹ کیلئے کیمپ لگادیا گیا

ملير (رپورٹ: درياخان شر) وزیر اعلی سندھ اور انڈس ہسپتال کے تعاون سے گلشن حدید  بینظیر ہسپتال میں کورونا کے ٹیسٹ کرنے کیلئے کیمپ لگایا گیا۔ وزیر اعلی سندھہ،منتخب نمائندگان ضلع ملیر اور انڈس ہسپتال کے تعاون سے گلشن حدید فیز ٹو شہید بینظیر

پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی، کورونا کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) کو رونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی،ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن( آئی وی آئی

الو سے کورونا کا علاج بتانے والا بابا کا دماغ پولیس نے درست کردیا

کراچی (آن لائن نیوز روم ڈیسک) عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جہاں بین الاقوامی کمیونٹی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے وہیں متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس  پر جعلی معلومات کی بھی بھرمار  ہے۔ متعدد آن لائن شاپنگ سائٹس پر لوگوں

سندھ میں کورونا سے لڑنے والے نرسز صوبائی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

کراچی (آن لائن نیوز روم) قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین شاہد اقبال، رہنما اعجاز علی کلیری، ہیرا لال، السحر ناز، شاہد اقبال اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  موجودہ حالات میں موضی وباء کے

پاکستان میں کورونا کی جعلی میڈیشن بناکر فروخت کرنے والا ڈاکٹر گرفتار، کلینک سیل

کراچی (آن لائن نیوز روم ڈیسک) محکمہ ہیلتھ نے کارروائی کرتے ہوئے کورونا وائرس کی جعلی میڈیسن بنا کر فروخت کرنے پر کلینک سیل کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر قصر نماز چن نے ٹیم کے ہمراہ عطائی کے کلینک