Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

تعلیم

ملک کے نجی اسکولز مالکان 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ مسترد کردیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسیئیشن نے اسکولز 15 جولائی تک بند رکھنے والے حکومتی فیصلا مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسیئیشن نے کہا ہے کہ ہم حکومتی فیصلا تسلیم نہیں کرتے، اسکولز بند

‘سندھ میں تعلیمی یکم جون سے کھولے جائینگے یا نہیں’ سندھ حکومت کا بڑا اعلان

کراچی (آن لائن نیوز روم) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث ہمیں یکم جون سے اسکول کھولنا ممکن نظر آرہا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ یکم جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے

سندھ ہائیکورٹ نے والدین کے حق میں فیصلہ دیدیا، 20 فیصد اسکول فیس معاف کرنے کے خلاف درخواست خارج

کراچی (رپورٹر آن لائن نیوز روم) سندھ ہائیکورٹ نے والدین کے حق میں فیصلہ دے دیا اور پرائیوٹ اسکول ایسو سی ایشن کی درخواست خارج کردیں، تمام نجی اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کے پابند ہوں گے۔ اس سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے اسکول فیسوں میں

‘کس قانون کے تحت اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کی گئی ہے’ سندھ حکومت سے جواب طلب

کراچی (آن لائں نیوز روم) سندھ ہائیکورٹ میں اسکول فیس میں بیس فیصد کمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، ڈائریکٹر  پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے،  ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ غلام شبیر شاہ نے دلائل دیئے۔ عدالت نے اسکول فیس

نجی اسکولز کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکام کی جانب سے 22 اپریل تک اسکولوں می فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین کو آئندہ

محکمہ تعلیم کا بڑا اقدام، اپریل اور مئی کی ٹیوشن فیس میں 20 فیصد رعایت نا دینے والے اسکولز کے خلاف…

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) محکمہ تعلیم سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسکولوں کی فیس میں ریلیف دیدیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اپریل اور مئی کی ٹیوشن فیس میں کم سے کم 20 فیصد رعایت دی جائے،  نجی اسکول فیصلے پر عملدرآمد کریں، عملدرآمد نہ کرنے

والدین کو بڑا رلیف مل گیا، سندھ میں نجی تعلیمی اداروں کو صرف ایک ماہ کی فیس لینے کا حکم

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے کورونا کے باعث موجودہ صورتحال کو نظر میں رکھتے ہوئے نجی سندھ میں نجی تعلیمی اداروں کو صرف ایک ماہ کی فیس لینے کا حکم دیا ہے۔ جاری کیے گئے نوثیفیکیشن کے مطابق نجی اسکول ایک ماہ سے زیادہ فیس کوئی  اسکول

نجی یونیورسٹیوں کا سندھ حکومت کے اقدامات کے خلاف بغاوت کا اعلان

کراچی (آن لائن نیوز روم) نجی یونیورسٹیوں نے سندھ حکومت کے اقدامات کی نفی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،  بیشتر یونیورسٹیوں کا آن لائن کلاسز کا آغاز کیا ہے۔ پی ٹی آئی عہدیدار کی نجی یونیورسٹی نے اساتذاء کو آن لائن  کلاسز کے احکامات جاری کردیئے۔

پابندی کے باوجود امتحان لینے والا اسکول ٹیچر کو گرفتار، پرنسپل فرار

کراچی (آن لائن نیوز روم) کورنگی پولیس نے کارروائی کرکے   پابندی کے باوجود امتحان لینے والا اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ پرنسپل فرارہوگیا۔ شاہ فیصل کالونی نمبتمر 4 میں المصطفی ایجوکیشن سسٹم اسکول میں بیالوجی کا پرچہ جات تھا،   پرنسپل

سندھ میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کی چھٹی کا اعلان

کراچی (آن لائن نیوز روم) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کی بھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے. وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بشمول نجی تعلیمی ادارے مکمل