Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

تعلیم

سندھ حکومت نے پری پرائمری سے آٹھویں جماعت تک تمام اسکولز 28 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے 28 ستمبر سے پری پرائ٘ری سے آٹھویں سمیت باقی سب اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے ویڈیومیں سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے سندھ حکومت نے اسکولز کھولنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اسکولز بند کرانے کا اشارہ دیدیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے متنبے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا جس سے ایسا لگ رہا ہےکہ اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا اور اگر محسوس ہوا کہ چیزیں درست سمت میں نہیں جارہیں تو اسکول بند

ڈی جے کالج اور کامرس کالج کراچی کے گرائونڈ پر قبضے کیلئے دیوار گرادی گئی، اساتذہ کی سخت مزاحمت پر…

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) ڈی جے کالج اور کامرس کالج کے اساتذہ نے کالج گرائونڈ پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی۔ اساتذہ نے الزام لگایا کہ اک سیکورٹی ادارے کے حکام گرائونڈ پر دروازہ لگا کر میدان اپنے زیر استعمال لانا چاہتے ہیں، حکام میدان میں

‘ماسک کا استعمال لازمی قرار، روزانہ وزٹ کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ’ ملک میں 15 ستمبر سے…

کراچی (آن لائن نیوز روم) وفاقی سطح پر بنائی گئی تعلیمی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 15، 22 اور 30 ستمبر کو مرحلہ وار کھولیں جائیں گے تاہم ہر تاریخ سے ایک روز قبل دوبارہ رویو بھی کیا جائے گا. سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے

سندھ میں تعلیمی ادارے کب اور کیسے کھلیں گے۔۔؟، اعلان ہوگیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) وزیر  تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے مطابق مرحلہ وار کھولنے کی سفارش کی ہے۔ وزیر تعلیم سندھ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں

سندھ میں 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان نہیں ہوسکا

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں اسکول کھولنے کا کوئی اعلان نہیں ہوا،  ڈی ڈی ای او ملیر نے ممکنہ تیاریوں کے حوالے سے سرکلر جاری کیا ہے. اسکول کھولنے یا مزید بند رکھنے کا باقاعدہ فیصلہ سات ستمبر کو اسلام آباد میں چاروں صوبوں کے وزرا تعلیم

سندھ یونیورسٹی کے وی سی سمیت 61 افراد پر کرپشن کا مقدمہ درج، 3 ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا

جامشورو (آن لائن نیوز روم) سندھ یونیورسٹی میں اینٹی کرپشن پولیس نے بڑی کارروائی کرے کرپشن کیس میں 3 ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ وائیس چانسلر فتح محمد برفت سمیت 61 افراد کے خلاف 71 کروڑ روپے کی کرپشن کا مقدمہ بھی درج کردیا گیا ہے۔

تدریسی عمل شروع ہونے میں نئی رکاوٹ، محکمہ صحت سندھ نے پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) صوبائی وزیر صحت نے کرونا کے خاتمے تک پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر صحت کا کہنا ہے کہ  جونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے،  جب تک کورونا ختم

تعلیم شروع کرنے والے نجی اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا حکم، حکومتی رٹ کو چیلنج برداشت نہیں:سعید…

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا)  وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، سیکرٹری کالجز باقر نقوی ،ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر فوزیہ، آصف میمن اور دیگر شریک ہیں.

سندھ حکومت نے 15 اگست پر اسکولز کھولنے والوں کے خلاف پالیسی جاری کردی

کراچی (آن لائن نیوز روم) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نجی اسکولز کی ایسوسی ایشنوں سے درخواست ہے کہ وہ وفاقی اور تمام صوبوں کی جانب سے 15 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر عمل درآمد کریں۔ اپنے بیان میں سعید غنی نے کا