Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

شوبز

گلوکارہ صنم ماروی اور صحافی حامد خان میں خلع ہوگئی

لاہور:لاہور کی فیملی کورٹ نے نامور گلوکارہ صنم ماروی اور حامد خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی پے، جس کے ساتھ ہی ان کے درمیان ازدواجی سفر کا اختتام ہوگیا ہے۔ لاہور میں فیملی کورٹ کی جج ثناء افضل واہلہ نے صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر سماعت

ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ڈرامے 'عہد وفا' پر پابندی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ہیں۔ جسٹس شاہد وحید نے ڈرامے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار محمد ذیشان نے عدالت کو بتایا کہ وہ مالا کنڈ کے رہائشی ہیں

ڈرامہ “عہد وفا” میں سیاستدانوں اور میڈیا کی کردار کشی کا اقدام چیلنج

لاہور: ڈرامہ “عہد وفا” میں سیاستدانوں اور میڈیا کی کردار کشی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ہم ٹی وی پر ڈرامہ عہد وفا

اداکارہ ارمینہ رانا خان نے بچپن کے دوست فیصل خان سے شادی کرلی

کراچی:پاکستان کی نامور اداکارہ ارمینہ رانا خان نے اپنے بچپن کے دوست فیصل خان سے شادی کرلی اور اس خبر کا اعلان اداکارہ نے ویلنٹائن کے دن کیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ انہوں نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے

اداکارہ شبانہ اعظمی ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی

بھارت کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی ٹریفک حادثہ میں‌ زخمی ہو گئی ہیں۔ شبانہ اعظمی کی گاڑی کو حادثہ ممبئی پونے ایکسپریس وے پر پیش آیا۔ڈاکٹرز کے مطابق شبانہ اعظمی کی ناک ور چہرے پر زخم آئے ہیں۔شبانہ اعظمی کے شوہر اور معروف شاعر جاوید اختر