Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

شوبز

امریکی حسینہ کو ’بائی سیکسوئیل‘ کا لقب گلے پڑگیا

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں رواں برس ہونے والا مقابلہ حسن جیتنے والی 23 سالہ دوشیزہ کی جانب سے خود کو ’بائی سیکسوئیل‘ ظاہر کیے جانے کے بعد ان پر ہر سال منعقد ہونے والی ایک مذہبی پریڈ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ 23 سالہ دوشیزہ

ڈرامے ‘عہد وفا’ میں اب ہمایوں سعید کی انٹری

کراچی:پاکستان کے مقبول ڈرامے 'عہد وفا' میں اب ہمایوں سعید بھی کاسٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔ ہم ٹی وی نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ اس ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جس کے بعد اس کی آخری قسط کا دلچسپ ٹیزربھی جاری

مرحوم امجد صابری کے ساتھی کس حال میں ہیں۔۔؟ جان کر آنسوں آجائینگے

کراچی: شہر قائد میں مرحوم قوال امجد فرید صابری کے ہمنوا ساتھی سلیم صابری سڑکوں پر در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، سلیم صابری بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے قوالی کا فن چھوڑ کر گلی گلی کپٹرے دھونے کا کیمیکل فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ واضح رہے

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک ایف ائی اے کے گلے پڑگئی

لاہور: لاہورسیشن کورٹ میں ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی ایف ائی اے کی انکوئری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے صندل خٹک کو وکلا ائندہ سماعت پر بحث مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی۔ ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک نے ایف ائی

موسیقار کی فیس بک پر لائیو ویڈیو کے ذریعے خودکشی کی کوشش

کولکتہ: بھارتی موسیقار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر لائیو ویڈیو کے ذریعے خودکشی کرنے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد ان کے دوست نے فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد انہیں بچا لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق موسیقار کے دوست نے اس کی

‘میرا جسم میری مرضی’ سے اتفاق نہیں کرتی، مجھے کبھی جنسی ہراساں نہیں کیا گیا:سونیا حسین

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ سونیا حسین نے ہر سال 8 مارچ کو منعقد ہونے والے 'عورت مارچ' اور اس میں لگائے نعروں کو فضول قرار دیدیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ سونیا حسین نے کہا یے کہ 'فیمنزم کو لوگ عموماً غلط سمجھتے ہیں، لوگ سمجھتے ہیں

گلوکارہ صنم ماروی اور صحافی حامد خان میں خلع ہوگئی

لاہور:لاہور کی فیملی کورٹ نے نامور گلوکارہ صنم ماروی اور حامد خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی پے، جس کے ساتھ ہی ان کے درمیان ازدواجی سفر کا اختتام ہوگیا ہے۔ لاہور میں فیملی کورٹ کی جج ثناء افضل واہلہ نے صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر سماعت

ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ڈرامے 'عہد وفا' پر پابندی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ہیں۔ جسٹس شاہد وحید نے ڈرامے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار محمد ذیشان نے عدالت کو بتایا کہ وہ مالا کنڈ کے رہائشی ہیں

ڈرامہ “عہد وفا” میں سیاستدانوں اور میڈیا کی کردار کشی کا اقدام چیلنج

لاہور: ڈرامہ “عہد وفا” میں سیاستدانوں اور میڈیا کی کردار کشی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ہم ٹی وی پر ڈرامہ عہد وفا

اداکارہ ارمینہ رانا خان نے بچپن کے دوست فیصل خان سے شادی کرلی

کراچی:پاکستان کی نامور اداکارہ ارمینہ رانا خان نے اپنے بچپن کے دوست فیصل خان سے شادی کرلی اور اس خبر کا اعلان اداکارہ نے ویلنٹائن کے دن کیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ انہوں نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے