Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

شوبز

اکشے کمار گائے کا پیشاب اور ہاتھی کے گوبر کی چائے پیتے ہیں

ممبئی (آن لائن نیوز روم) بھارت کے بڑے بڑے فلم اسٹاز بھی گائے کے پیشاب کو صحت کے لیے مفید سمجھتے ہیں۔ بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے بھی گائے کا پیشاب پینے کا انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ میں اپنی فٹنس کی وجہ سے مشہور اکشے کمار کا کہنا ہے وہ

اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران فائرنگ

فیصل آباد (آن لائن نیوز روم) فیصل آباد میں اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران سبینہ تھیٹر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیکڑی ایریا کے علاقے میں واقعہ سبینہ تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈارمے کے

ہمارے یہاں عورتیں صرف گوشت کی دکانیں ہیں: اداکارہ ماہرہ خان پھٹ پڑی

لاہور (آن لائن نیوز روم) لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے واقعے پر اداکارہ ماہرہ خان بھی بول پڑیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں سعادت حسن منٹو کا قول شیئرکیا جس کے مطابق ” ہمارے ہاں عزت

خودکشی کرنے والے بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی گرفتار

ممبئی (آن لائن نیوز روم) مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس میں گتھیاں الجھتی جارہی

ارجن کپور کو کورونا کی تشخیص کے ایک دن بعد ان کی گرل فرینڈ ملائیکا اروڑا بھی وائرس میں مبتلا

ممبئی (آن لائن نیوز روم) بولی وڈ اداکار 35 سالہ ارجن کپور میں کورونا کی تشخیص کے ایک دن بعد ان کی گرل فرینڈ 46 سالہ اداکارہ ملائیکا اروڑا میں بھی کورونا کی تشخیص ہوگئی۔ پہلے ہی خیال کیا جا رہا تھا کہ ارجن کپور سے ملنے والے افراد یا ان کے

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو 9 سال بعد شراب کیس میں انصاف مل گیا

راولپنڈی (آن لائن نیوز روم) فلم و ٹیلی ویژن فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا۔ راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی۔ سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ  اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے

اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے چپ چاپ دوسری شادی کرلی

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستانی ٹی وی اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے چپ چاپ دوسری شادی کرلی اور پہلی بار بیٹی کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ صنم بلوچ کی پہلی شادی کا اختتام اداکار و میزبان عبداللہ فرحت اللہ سے 2018 میں ہوا تھا جس کے

بالی ووڈ کے بابا سنجے دت کینسر میں مبتلا ہوگئے، حالت انتہائی تشویشناک

ممبئی (آن لائن نیوز روم) معروف بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ سنجے دت کا پھیپھڑوں کا سرطان اسٹیج تھری پر ہے۔ سنجے دت اب وہ فوری علاج کے لیے امریکہ جائیں گے۔ انہیں کچھ روز قبل طبیعت خرابی پر اسپتال داخل کیا

‘ارطغرل غازی’ نے کل عید کا دن پاکستانیوں کے نام کردیا، اہم رازوں سے پردہ اٹھائینگے

استنبول (آن لائن نیوز روم) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والا شہرہ آفاق ترک ڈراما 'ارطغرل غازی' اور اس کے اداکار تو پہلے ہی پاکستانیوں کے دلوں میں جگہ بنا چکے تھے۔ مگر اب گزرتے وقت کے ساتھ ترک ڈرامے کی کاسٹ اور پاکستانی عوام میں

بولی ووڈ اداکارہ نے سیاستدانوں کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے پر خودکشی کرلی

ممبئی (آن لائن نیوز روم) گزشتہ ماہ ہی بولی وڈ کے نوجوان اداکار 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت نے ذہنی پریشانی اور اہم شوبز شخصیات کی جانب سے مبینہ طور پر نظر انداز کیے جانے پر خودکشی کرلی تھی۔ سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی نے بولی وڈ اور بھارت کو