Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

کھیل

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی پروفیشنل صحافی بن گئے

کراچی (آن لائن نیوز روم)  پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو کراچی پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبر شپ دیدی گئی۔ تقریب کا انعقاد معین خان کرکٹ اکیڈمی کراچی میں ہوا، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور سیکریٹری ارمان صابر نے

پی ایس ایل کے شیڈول میں تبدیلی، تمام پلے آف میچز سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل، فائنل 18 مارچ کو…

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ پی سی بی  نے ایونٹ کے  پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو چار روز تک

پاکستان سپر لیگ فائیو کی سیکورٹی کیلئے سیکورٹی پلان جاری

کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کی سیکورٹی کیلئے سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی پولیس کے 4849 اہلکار و افسران سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، 38 ایس ایس پیز میچز کی سیکورٹی پر تعینات کئیے گئیے ہیں، 92 ڈی ایس پیز سمت سو سے زائد لیڈی

برازیل کے فٹ بالر رونالڈینو جعلسازی کے الزام میں گرفتار

پیراگوئے: برازیل کے سابق فٹ بالر رونالڈینو  کو جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رونالڈینو اور ان کے بھائی کو  پیراگوئے میں داخلے کے لیے جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق

پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑی بھی کورونا سے خوفزدہ، ماسک کا استعمال شروع

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک غیر ملکی کھلاڑی بھی کورونا سے خوفزدہ ہوگئے ہیں اور انہوں نے احتیاطی تدابیر کے طور پر چہروں پر ماسک کا استعمال شروع کر دیا ہے۔  پی ایس ایل کے میچز کے دوران ہی کراچی اور اسلام آباد میں کرونا

روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا کا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ماسکو: روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 32 سالہ روسی ٹینس اسٹار نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ’ووگ‘ اور ’وینیٹی فیئر‘ جریدوں میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں کیا اور کہا کہ وہ ٹینس کو خیرباد کہہ رہی

پاکستان کا ویمن ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، ویسٹ انڈیز کو شکست

کینبرا: پاکستان نے ویمن ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ  میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں کو شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان ویمن نے

بھارتی ٹیم کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شکست، پہلی پوزیشن بھی خطرے مین پڑگئی

ولنگٹن:آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی ہے، کیونکہ طویل فارمیٹ کے میچ میں 10 وکٹوں کی عبرتناک شکست ہوئی ہے۔ ولنگٹن کے بیسن ریزرو کرکٹ گرائونڈ میں جاری سیریز کے پہلے میچ کی چوتھی صبح دراز قد کیوی پیسرز ٹم سائوتھی اور

آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹر نیشنل میں پاکستان کی 2 سالہ بادشاہت ختم کردی

جوہانسبرگ:آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ میں جاری ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ جیت کر پاکستان کی ٹی 20 انٹر نیشنل میں 2 سالہ بادشاہت ختم کردی ہے اور آسٹریلیا نے اپنی ریٹنگ پوزیشن 270 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کے برابر کردی لیکن میچز پوائنٹس اور ریٹنگ

پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگزکی پشاور زلمی کو شکست

کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ انداز میں آغاز کردیا۔ قبل ازیں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ٹاس جیت کر پہلے