Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

کھیل

بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کو 5 سالہ بیٹی سے ریپ کرنے کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی (آن لائن نیوز روم) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) سے شکست کے بعد چنئی سپر کنگ (سی ایس کے) کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو 5 سالہ بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ

سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے

کراچی (آن لائن نیوز روم) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے۔ وسیم اکرم سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اپنے کرکٹ تجزیے کے ساتھ سماجی مسائل پر بھی روشنی ڈالتے رہتے ہیں، تاہم

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو غصہ کرنا مہنگا پڑگیا، یو ایس اوپن سے نااہل قرار کردیا گیا

لنڈن (آن لائن نیوز روم) ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو غصے میں ردعمل کا اظہار مہنگا پڑگیا۔ منتظمین نے جوکووچ کویو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کردیا۔ تین بار یوایس اوپن ٹائٹل جیتنے والے عالمی نمبر ون کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب چوتھے راؤنڈ

سابق کرکٹر شعیب اختر 45 برس کے ہوگئے

لاہور (آن لائن نیوز روم) شعیب اختر آج اپنی 45ویں سالگرہ منارہے ہیں، شعیب اختر کو تیزترین گیند کروانے کا اعزاز بھی حاصل ہے، دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے بیٹسمین بھی شعیب اختر کے آگے بے بس ہوا کرتے تھے۔ جنم دن کے موقع پر آئی سی سی، قومی کرکٹرز،

دروہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہوگئے

لاہور (آن لائن نیوز روم) دروہ انگلینڈ سے قبل مزید 7 قومی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں شامل ایک رکن کا بھی کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مجموعی طور پر سکواڈ میں شامل 35 کھلاڑیوں اور آفیشلز

فحش ویڈیو شیئر کرنے پر وقار یونس ٹاپ ٹرینڈ، سوشل میڈیا پر آنا بھی بند کردیا

لاہور (آن لائن نیوز روم) سابق ٹیسٹ کرکٹر وقار یونس نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر غلطی سے فحش ویڈیو جاری کردی۔ وقار یونس کے ٹویٹر اکاونٹ سے شئیر ہونے والی پورن ویڈیو کو چند لمحات بعد ہی ہٹا دیا گیا لیکن تب تک ہزاروں صارفین ویڈیو دیکھ چکے تھے۔

کرپشن کا الزام ثابت، عمر اکمل پر 3 سال کیلئے پابندی لگ گئی

لاہور (آن لائن نیوز روم) پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے پر 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کے آغاز سے قبل معطل

پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کورونا کے باعث دنیا سے کوچ کرگئے

کراچی (آن لائن نیوز روم ڈیسک) پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل کووڈ-19 یعنی کورونا

باکسر عامر خان کا پاکستان کو کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لنڈن (آن لائن نیوز روم) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل باکسر عامر خان نے اپنی اسلام آباد باکسنگ اکیڈمی حکومت پاکستان کو دینے کا اعلان بھی

پاکستان سپر لیگ وقت سے پہلے ختم کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور (آن لائن نیوز روم) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے میچز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیئے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے بقایا میچز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلا کیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو پی