Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

تہران (آن لائن نیوز روم) ایران اور امریکا میں تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے۔ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی پر ڈرون حملے کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ تہران کے

زنا کرنے پر کوڑوں سے پہلے کورونا ٹیسٹ کیوں کیا گیا

جکارتا (آن لائن نیوز روم) انڈونیشیائی جوڑے کو زنا کرنا مہنگا پڑگیا۔ شادی کے بغیر جسمانی تعلق قائم کرنے پر انڈونیشیا کی عدالت نے جوڑے کو سو کوڑوں کی سزا سنا دی۔ فیس ماسک پہنے نوجوان جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے۔

نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن نیوز روم ڈیسک) نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا کی روک تھام کے لیے دنیا کا سب سے سخت لاک

امریکا میں نسلی فسادات نے تباہی مچادی، ٹرمپ کا بائیں بازو کےگروپ انتفا کو دہشتگرد قرار دینے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن نیوز روم) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا الزام بائیں بازو کےگروپ انتفا پر لگا دیا۔ امریکی ریاست منی سوٹ کے دارالحکومت مینی پولس میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں

سی این این کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، توڑ پھوڑ

اٹلانٹا (آن لائن نیوز روم) سیاہ فام باشندے کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکا کی کئی ریاستوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ ہلاکت کی خبر نشر کرنے پر امریکا کے شہر اٹلانٹا میں نیوز چینل سی این این کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر دیا گیا ہے۔  

ایرانی بحریہ نے اپنے ہی بحری جہاز پر میزائل داغ دیا، 19 اہلکار ہلاک ہوگئے

تہران (آن لائن نیوز روم) ایران کی بحریہ نے مشقوں کے دوان اپنے ہی بحری جہاز پر میزائل داغ دیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار نیوی کے 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ

ملا عمر کے بیٹے محمد یعقوب طالبان عسکری ونگ کے چیف مقرر

کابل (آن لائن نیوز روم) آفغان طالبان نے ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو عسکری چیف مقرر کر دیا ہے۔ محمد یعقوب اس سے پہلے طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کے نائب کی ذمہ داریاں بھی ادا کر رہے تھے۔ امریکا کے ساتھ دوحہ معاہدے کے بعد

حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی (آن لائن نیوز روم ڈیسک) حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ وینزویلا میں سمندر سے دراندازی کر کے صدر نکولس مادورو کو معزول کرنے کے لیے دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والے 8 مبینہ حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ وینزویلا کے

بھارت پہلی مرتبہ اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار، پاکستان نے مذہبی اقلیتوں کیلئے بہترین کام کیا:امریکی…

واشنگٹن(آن لائن نیوز روم) مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں  بھارت کو پہلی مرتبہ اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا۔  بھارت سی پی سی ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ امریکی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق  

امریکا کے کٹر دشمن شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ہلاک ہوگئے۔۔۔؟

ہانگ کانگ (آن لائن نیوز روم) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی طبیعت کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن اب ان کی ہلاکت کی خبریں میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ چند روز قبل امریکی میڈیا نے بتایا تھا کہ