Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ہنی مون منانے جانیوالا نوبیاہتا پاکستانی جوڑا سمندر میں ڈوب گیا

نیویارک(آن لائن نیوز روم) 24 اکتوبر کو نیو یارک میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا نوجوان پاکستانی/ امریکن جوڑا بہاماس کے جزیرے میں ہنی مون منانے کے دوران سمندر کی بے رحم لہروں کے ہاتھوں موت کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں کئی

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق ہوگئے

جلال آباد (آن لائن نیوز روم) افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے

فلسطینی شہریوں نے عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصٰی سے نکال دیا

مقبوضہ یروشلم (آن لائن نیوز روم) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک پر فلسطنیوں کے وادی الحِلوہ انفارمیشن پیج پر جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہل کاروں کے حصار  میں مسجد اقصی آنے والے اماراتی وفد کو عوامی احتجاج

ولیم شیکسپیئر کی پہلی کتاب ریکارڈ قیمت ایک کروڑ ڈالر میں نیلام

کیلی فورنیا (آن لائن نیوز روم) دنیا کے عظیم ترین مصنفوں، شاعروں اور لکھاریوں میں سب سے اونچا مقام رکھنے والے انگریز مصنف ولیم شیکسپیئر کی پہلی کتاب کو ریکارڈ قیمت میں نیلام کردیا گیا۔ ولیم شیکسپیئر کی 1623 میں لکھی گئی کتاب کو امریکی شہر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد وائٹ ہاؤس کا عملہ اور فوجی قیادت کو بھی کورونا میں مبتلا ہوگئی

واشنگٹن(آن لائن نیوز روم) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد کووِڈ 19 نے وائٹ ہاؤس کے عملے اور امریکی فوجی قیادت کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے وائس کمانڈنٹ ایڈمرل چارلس رے بھی کورونا وائرس سے

امریکی حکومت کو 4لاکھ تارکین وطن ملک بدر کرنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن(آن لائن نیوز روم) امریکہ کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو اجازت دے دی ہے کہ وہ 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کر سکتے ہیں۔ عدالت کے اس فیصلے سے امریکہ میں رہائش پذیر ان ممالک کے باشندے متاثر ہوں گے جہاں جنگ اور قدرتی آفات کے باعث نافذ کی

سال میں چوتھی مرتبہ چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر

مکہ (آن لائن نیوز روم) سعودی عرب کے ادارہ برائے فلکیاتی علوم کے مطابق آج (14 ستمبر کو) چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکیں گے۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں

ایران کے مشہور ریسلر نوید افکاری کو پھانسی دے دی گئی

تہران (آن لائن نیوز روم) ایران کے مشہور ریسلر نوید افکاری کو 2018 میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ کو چھری کے وار سے قتل کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ خبر ایجنسی 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا

سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے: سعودی فرمانروا کا ٹرمپ کو فون

جدہ (آن لائن نیوز روم) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کاکہنا ہےکہ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے چندے کی اپیل کردی گئی

نئی دہلی (آن لائن نیوز روم) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ جمعرات کی صبح ہیک کی گئی جس کی ٹوئٹر کی جانب