Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

براؤزنگ زمرہ

علائقائی

نواز شریف کی درخواست مسترد، 10 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر کہا ہے کہ وہ نواز شریف کو سرینڈر کے لیے ایک موقع فراہم کر رہے ہیں، آئندہ سماعت پر نواز شریف کو عدالت پیش ہونا پڑے گا جو 10 ستمبر

بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی سید ضیاء عباس شاہ کی ملاقات

کراچی (آن لائن نيوز روم)  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی سید ضیاء عباس شاہ کی ملاقات ہوئی ہے ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سید ضیاء عباس شاہ کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو

سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے بڑے صاحبزادے انتقال کرگئے، بلاول بھٹو، آغا سراج درانی، ملک اسد…

کراچی (آن لائن نیوز روم) سابق وزیر اعلی و رہنما پی پی پی قائم علی شاہ کے بڑے صاحبزادے سید مظفر علی شاہ انتقال کرگئے۔  سید مظفر علی شاہ کی میت خیرپور منتقل کی جارہی ہے۔ سید مظفر علی شاہ، سید قائم علی شاہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ دوسری جانب پی

کوئٹہ-کراچی نیشنل ہائی وے پر حادثے میں چار فٹبالر جاں بحق ہوگئے

خضدار (آن لائن نیوز روم) ضلع مستونگ میں کوئٹہ-کراچی نیشنل ہائی وے پر حادثے میں چار فٹبالر جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ قلات ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم کے 5 رکن ایک ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے مستونگ جارہے تھے کہ

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرزا شہزاد اکبر کے خلاف دائر درخواست آبزرویشنز کے ساتھ نمٹا دی، چیف جسٹس اسلام

شرجیل میمن کو 40 لاکھ، والدہ و اہلیہ کو 10-10 اور ملزم ذیشان کو 17 لاکھ جمع کرانے کا حکم

کراچی(آن لائن نیوز روم) سندھ ھائیکورٹ  نے شرجیل میمن و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے والے ریفرنس میں درخواست پر مختصر  تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے شرجیل انعام میمن کو ضمانت کے 40 لاکھ روپے ناظر سندھ ھائیکورٹ کے پاس جمع کرانے

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنمائوں کی مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیتوں کا سلسلہ تیزی سے جاری، ایم کیو ایم ،پیپلز پارٹی کے کئی سینیئر رہنمائوں نے  پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات

حیدرآباد پولیس نے یوم آزادی کی تیاریاں مکمل کرلی، تھانوں کو برقی قمقموں اور سبز حلالی پرچم سے سجا…

حیدرآباد (رپورٹ: شبیر ابڑو) 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے حیدرآباد پولیس کی تیاریاں اور سیکیورٹی انتظامات جاری ہے۔  ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کے احکامات کے مطابق یوم آزادی کے حوالے سے ایس ایس پی آفس اور پولیس ہیڈکواٹر سمیت تمام

اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی کورونا میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کھئیل داس کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کل میں مریم نواز کی نیب آفس پیشی کے دوران لاہور میں تھا، کل قومی اسمبلی اجلاس میں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی صوبائی کابینہ میں توسیع کا اعلان، سندھ کو مسائل کے طرف دھکیل دیا گیا…

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر الدین شاہ راشدی کی خصوصی ہدایت اور مشاورت سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی صوبائی کابینہ میں توسیع کا اعلان کردیا گیا ہے، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر الدین