تازہ ترین
- ایک ایک ووٹ کی بڑی اہمیت، عدت میں بیٹھی عورت سینیٹر کے ووٹ کیلئے فتویٰ مانگ لیا گیا
- حکومت کو ایک اور ناکامی، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی برقرار، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
- سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنے باغی ممبران کی پٹائی کردی
- ملک کے لیے جذباتی ہورہا ہوں، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
- پاکستان میں ویکسین لگانے کے باوجود دو صحت ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے
- سینیٹ الیکشن آئین و قانون کے تحت خفیہ بیلٹ سے ہوں گے:الیکشن کمیشن کا اعلان
- ہمیں سیاست میں مت گھسیٹیں، دکھا دیں کون کس کو کال کررہا ہے،کس سے بات کررہا ہے: پاک فوج
- وقت آگیا ہےکہ کشمیر معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے:آرمی چیف
- سینیٹ انتخابات مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں
- کشمیر کی عوام کی نظریں ابھی عالمی برادری کرطرف مرکوز ہیں: ناہید عابد
براؤزنگ زمرہ
علائقائی
کراچی میں گھر کو آگ لگ گئی، 2 معصوم بچیاں جھلس کر جاں بحق
کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے میں گھر کے اندر آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت امیماء 7 سالہ اور آمنہ5 سالہ کے طور پر ہوئی ہے۔
سماء ذمہ دارانہ صحافت نہیں کررہا ہے، پیمرا نے وارننگ جاری کردی
کراچی (آن لائن نیوز روم) سابق میئر کراچی وسیم اختر کی شکایت پر پیمرا ایکشن میں آگیا۔ پیمرا نے سابق میئر کیخلاف چلائی گئی جھوٹی خبر کی معذرت بھی اسی انداز میں نشر کرنے کا سما کو حکم جاری کردیا۔ پیمرا کی کاؤنسل آف کمپلینٹ نے متفقہ فیصلہ سنا!-->…
پتا چلا ہے کہ شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں بڑی خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں: شہزاد اکبر
اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے مطابق انہیں پتا چلا ہے کہ شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں بڑی خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ شہباز!-->…
گوجرانوالہ میں اپوزیشن کو جلسے کی اجازت مل گئی، پنجاب میں گرفتاریاں، راستوں پر کنٹینٹر کھڑے کردیے…
گوجرانوالہ / لاہور (آن لائن نیوز روم) گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ کے جلسے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں شام 5!-->…
پب جی گیم کھیلنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، جامعہ بنوری ٹاؤن کا فتویٰ
کراچی (آن لائن نیوز روم) معروف دینی ادارے جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی نے پب جی کھیلنے والوں کے لیے بری خبری سنادی. ادارے کے دارالافتاء سے سوال پوچھا گیا کہ “کیا پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتاہےاورکیااس کا نکاح باقی نہیں رہتا!-->…
آغا سراج درانی کے سکریٹری ذوالفقار ڈہر کورونا میں مبتلا ہوگئے
کراچی (آن لائن نیوزروم) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کے سکریٹری ذوالفقار ڈہر کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ احتساب عدالت کراچی میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ذولفقار علی بیمار!-->…
سکھر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ذبح کرکے قتل کردیا گیا
سکھر (آن لائن نیوز روم) سکھر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ذبح کردیا گیا۔ شکارپور پھاٹک کے قریب ایک کوارٹر میں سے اوستا محمد کے مکین علی ڈنو ولد دلمراد لاشاری اور ان کی زوجہ شمع ولد میر خان لاشاری کی سروں سے جدا لاشیں ملی۔ اطلاع پر!-->…
سندھ کے مزدوروں کیلئے خوشخبری، صوبائی حکومت نے بے نظیر مزدور کارڈ کے اجراء کے معاہدے پر دستخط کردیئے
کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) سندھ حکومت کے محکمہ محنت و انسانی وسائل کے تحت سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیوٹیشن سے رجسٹرڈ مزدوروں کو بے نظیر مزدور کارڈ کے اجراء کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ سیسی سے رجسٹررڈ مزدوروں کو بے نظیر مزدور!-->…
خدارا کراچی کے شہریوں پر رحم کیا جائے: سردار عبدالرحیم
کراچی (آن لائن نيوز روم) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے ترجمان سردار عبدالرحیم نے کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ، ڈپٹی کنوینر سلمان فیاض، سعید راجپوت، سیکریٹری رابطہ کمیٹی فرحان عالم!-->…
سندھ میں برسات متاثرین کی امداد کیلئے منتخب نمائندوں اور روینیو افسران پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دینے…
میرپورخاص (آن لائن نیوز روم) وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں کے بعد سندھ بھر میں ہونے والے نقصانات کا زالہ کیا جائے گااس مقصد کیلئے میں خود سندھ کے مختلف ضلعوں کا دورہ کررہا ہوں اورکہا کہ جہاں جہاں گھروں اور فصلوں!-->…