Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

پاکستان

موٹر وے زیادتی کیس میں نامزد ایک ملزم وقار الحسن نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

لاہور(آن لائن نیوز روم) موٹر وے زیادتی کیس میں نامزد ملزم وقار الحسن نے خود پولیس کو گرفتاری دیدی۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر گجرپورہ کے قریب خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خاتون سے زیادتی کے الزام میں نامزد ایک وقار الحسن

علامہ ضمیر اختر نقوی اپنے پڑوسی مرحوم طالب جوہری کے پاس پہنچ گئے

کراچی (آن لائن نیوز روم) علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب انچولی میں ادا کی جائے گی۔ اسکالر ضمیر اختر کو دل کا دورہ پڑنے پر گزشتہ شب آغا خان اسپتال لے

صدرعارف علوی، گورنر عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ و دیگر رہنما میرپورخاص پہنچ گئے، سیلاب متاثر علاقوں…

میرپورخاص (آن لائن نیوز روم) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، پارلیمانی لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ و دیگر رہنما میرپورخاص پہنچ گئے ہیں، صدر پاکستان،گورنر سندھ و دیگر ہیلیکاپٹر کے ذریعے میرپورخاص پہنچے، ریجنل و ضلعی رہنماوں

پسند کی 6 شادیاں کرنے والی عورت کو بھائی نے قتل کرکے گھر کے کمرے میں ہی دفن کردیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) پسند کی 6 شادیاں کرنے والی بہن کو 22 سالہ بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کرکے اسے گھر کے کمرے میں ہی دفن کردیا۔ سرگودھا کے گاؤں 17 جنوبی ٹانگوں والی کی رہائشی 30 سالہ نگہت پروین کے چھٹے شوہر وسیم امجد نے  17 اگست 2020

گھوٹکی موٹر وے پر آئل ٹینکر اور کار میں تصادم، سکھر کی فیملی کے 4 افراد جاں بحق

گھوٹکی (رپورٹ:مقبول بوزدار) موٹر وے ایم 5 پر بھونگ شریف کے قریب آئل ٹینکر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں  کار سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔  حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، تیز رفتار کا بے قابو ہو کر ٹرالر سے جا ٹکرائی، حادثے کا شکار

دادو میں پی پی ایم پی اے کلثوم چانڈیو کے بھائی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، 4 افراد کو گرفتار

دادو (آن لائن نیوز روم) دادو میں پی پی ایم پی اے کلثوم چانڈیو کے بھائی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارکر ڈرائیور سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ دادو میں حیدرآباد پولیس کے اسٹیٹیکل ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نے پیپلز پارٹی کی ایم پی اے کلثوم

مودی حکومت کے جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا گھوٹکی کا ہندو خاندان واپس پاکستان آگیا

لاہور (آن لائن نیوز روم) مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا ہند و خاندان واپس پاکستان آگیا۔ 14 افراد پر مشتمل ہند و خاندان بھارت سے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا۔   خاندان کا کہنا ہےکہ بھارت میں انہیں جھونپڑیوں میں

کراچی پولیس کو ڈاکٹر ماہا شاہ کی قبر کشائی کی اجازت مل گئی

 کراچی (آن لائن نیوز روم) عدالت نے ڈاکٹر ماہا کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرلی۔ کیس کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر شرافت علی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ماہا کو سر میں بائیں جانب گولی

بلاول بھٹو زرداری کی اسپین میں جائیداد کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے بلاول بھٹو زرداری کی سپین میں جائیداد کا انکشاف کر دیا ہے۔ مشیر داخلہ نے بلاول بھٹو کوچیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول اپنی گزشتہ2نسلوں کاحساب لے آئیں، میں اپنی گزشتہ7نسلوں

‘ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کی گئی’ نیب نے نواز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے…

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) نیب نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آیون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت خارج کی جائے، نواز شریف کو