Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ایک ایک ووٹ کی بڑی اہمیت، عدت میں بیٹھی عورت سینیٹر کے ووٹ کیلئے فتویٰ مانگ لیا گیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے ایک ایک ووٹ اہمیت اختیار کرگیا۔ سینیٹ میں چیئرمین کے عہدے کیلئے حکومت کی جانب سے صاد ق سنجرانی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہیں۔ اپوزیشن

حکومت کو ایک اور ناکامی، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی برقرار، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(آن لائن نیوز روم) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ویڈیو اسکینڈل کی بنیاد پر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنے باغی ممبران کی پٹائی کردی

کراچی (آن لائن نیوز روم) تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے باغی اراکین کی پٹائی کردی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اس دوران تحریک انصاف کے تین باغی ارکان کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو ایوان میں پہنچے اور

ملک کے لیے جذباتی ہورہا ہوں، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں کی لائیو کوریج سے متعلق

پاکستان میں ویکسین لگانے کے باوجود دو صحت ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان میں دو صحت ورکرز کا ویکسین لگانے کے بعد کووڈ 19 ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا جس سے پنجاب میں ویکسین لینے والی قابل ذکر تعداد میں لوگوں کے دوبارہ انکشاف پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں۔ مطابق میو ہسپتال کے صحت سے

سینیٹ الیکشن آئین و قانون کے تحت خفیہ بیلٹ سے ہوں گے:الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) الیکشن کمیشن کا کہناہےکہ سینیٹ کے الیکشن موجودہ آئین و قانون کے تحت پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی

ہمیں سیاست میں مت گھسیٹیں، دکھا دیں کون کس کو کال کررہا ہے،کس سے بات کررہا ہے: پاک فوج

راولپنڈی (آن لائن نیوز روم) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہےکہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں اس کا  کسی قسم کی سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ جیونیوز کےمطابق ایک بیان میں میجر جنرل بابر افتخار نےکہا کہ سب کو معلوم ہےکورونا

وقت آگیا ہےکہ کشمیر معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے:آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن نیوز روم) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیری

میانمار میں بغاوت، فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا، آنگ سان سوچی گرفتار

میانمار (آن لائن نیوز روم) میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں رات گئے 3 بجے سے انٹرنیٹ اور

سندھ حکومت کا انوکھا فیصلہ، سرکاری ایمبولینسز میں میتیں اٹھانے پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے سرکاری ایمبولنس میں میتیں اٹھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ نے صوبے بھر کی سرکاری ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو خط لکھ کر کہا ہے کہ سرکاری ایمبولینس صرف انتہائی بیمار مریض کو