Ultimate magazine theme for WordPress.

ملک میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہینگے۔۔؟، نئی تاریخ کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی 23 مئی تک بندش کو یقینی بنانے کے لیے صوبوں کو مراسلہ بھجوادیا۔وفاقی وزارت تعلیم نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر حکومت اور گلگت بلتستان

اسرائیلی فائرنگ میں مشہور اداکارہ سخت زخمی ہوگئی

غزہ (آن لائن نیوز روم) ’بغداد سینٹرل، تل ابیب آن فائرز، دی رپورٹس آف سارہ اینڈ سلیم، دی اینجل، دی ورتھ اور آئیز آف اے تھیف‘ جیسی تھرلر کرائم فلموں اور ویب سیریز میں جلوہ گر ہونے والی فلسطینی اداکارہ 35 سالہ میساء عبدالھادی بھی اسرائیلی

سندھ میں عید کے دوسرے روز مکمل لاک ڈائون، شہروں کے شہر ویران

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں عید الفطر کے دوسرے روز مکمل لاک ڈائون ہے، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہیں، جبکہ کراچی میں پابندی کے باوجود انٹرسٹی بس سروس چلنے کی شکایات سامنے آئی ہے، بسوں میں مسافروں کی جانب سے ایس او پیز پر عمل

پی ٹی آئی منارٹی ونگ کے رہنماوؑں کی سینیٹر سیف اللہ ابڑو سے ملاقات

لاڑکانہ (آن لائن نیوز روم) پاکستان تحریک انصاف مائینارٹی ونگ کے رہنمائوں کی راکیش کمار.ڈاکٹر امیت کمار کی قیادت میں سینیئر سیف اللہ ابڑو سے ملاقات، پھول نچھاور کیے گئے، اقلیتی برادریوں کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی، سینیٹر سیف اللہ ابڑو سے

امریکا نے اسرائیل کے خلاف بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کرادیا

نیویارک (آن لائن نیوز روم) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس امریکا نے موخر کروایا، اجلاس اب اتوار کو ہو گا۔ امریکی

اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے، ہلاکتوں کی تعداد 119 ہوگئی

غزہ (آن لائن نیوز روم) اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی

ایک ایک ووٹ کی بڑی اہمیت، عدت میں بیٹھی عورت سینیٹر کے ووٹ کیلئے فتویٰ مانگ لیا گیا

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے ایک ایک ووٹ اہمیت اختیار کرگیا۔ سینیٹ میں چیئرمین کے عہدے کیلئے حکومت کی جانب سے صاد ق سنجرانی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہیں۔ اپوزیشن

حکومت کو ایک اور ناکامی، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی برقرار، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(آن لائن نیوز روم) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ویڈیو اسکینڈل کی بنیاد پر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنے باغی ممبران کی پٹائی کردی

کراچی (آن لائن نیوز روم) تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے باغی اراکین کی پٹائی کردی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اس دوران تحریک انصاف کے تین باغی ارکان کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو ایوان میں پہنچے اور

ملک کے لیے جذباتی ہورہا ہوں، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں کی لائیو کوریج سے متعلق