سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے۔ روزنامہ دی نیوز کی خبر کے مطابق اب سعودی عرب اور پاکستان!-->…